پاک فوج کی سرحدی علاقے میں پھر کارروائی، 20دہشتگرد ہلاک - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
پاک فوج کی سرحدی علاقے میں پھر کارروائی، 20دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کی سرحدی علاقے میں پھر کارروائی، 20دہشتگرد ہلاک

Share This

پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاک فوج کی دوسرے روز بھی کارروائی جاری افغان ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 15 سے 20 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی کارروائی میں ہائی ویلیو ٹارگٹ کمانڈر رحمان بابا بھی ہلاک ہوا ہے، جو دہشت گردوں اور خود کش بمباروں ک وتربیت دیتا تھا۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے 10 سے 12 تربیتی کیمپ، ٹھکانے اور اسلحہ ڈپو تباہ ہوا ہے،تباہ کیے گئے کیمپوں میں جماعت الاحرارکے کمانڈر ولی کا کیمپ بھی شامل ہے۔

افغان ذرائع کے مطابق  دو روز میں جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی کے اہم کیمپ تباہ کیے گئے ہیں ،پاک فوج 
نے دہشت گردوں کے کیمپوں کو توپ خانے سے نشانہ بنایا۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages