کراچی: ملیرمیں پولیس کا مقابلہ، 8 دہشت گرد ہلاک - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
کراچی: ملیرمیں پولیس کا مقابلہ، 8 دہشت گرد ہلاک

کراچی: ملیرمیں پولیس کا مقابلہ، 8 دہشت گرد ہلاک

Share This

کراچی کے علاقےملیر میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے رہنما سمیت 8دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق کالعدم تنظیم کے ضلع ٹانک کا امیر گل زمان کی موجودگی کی اطلاع پر ملیرمیں بکرا پیڑی کے علاقے میں چھاپہ مارا گیا ، اس دوران مقابلے میں 8دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔دہشت گردوں سے ایک لیپ ٹاپ، بم سمیت دیگر اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
ایس ایس پر ملیر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں کالعدم تنظیم جماعت احرار کا مبینہ دہشت گرد بھی شامل ہے۔ہلاک دہشت گرد کراچی میں فرقہ وارانہ وارداتوں میں ملوث تھے۔
راؤر انوار کا کہنا ہے کہ اطلاع تھی گل زمان کراچی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کرنا چاہتا ہے۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages