پنجاب بھر میں آپریشن رد الفساد کا سلسلہ تیز
کر دیا گیا، صوبے کے کئی شہروں سے 19 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔آئی ایس
پی آر کے مطابق سرچ آپریشن ڈیرہ غازی خان، روجھان، لاہور، نارووال، راولپنڈی اور
اٹک میں کیا گیا۔
پنجاب رینجرز، پولیس اورحساس اداروں کے مشترکہ
آپریشن میں 19مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے
سے بھاری مقدار میں اسلحہ
اور ہتھیار برآمد کر لئے گئے۔

