آلٹر نیٹ میڈیسن سینٹر‘مریضوں کی خدمت میں پیش پیش - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
آلٹر نیٹ میڈیسن سینٹر‘مریضوں کی خدمت میں پیش پیش

آلٹر نیٹ میڈیسن سینٹر‘مریضوں کی خدمت میں پیش پیش

Share This

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایسے امراض موجود ہیں جن کا علاج تاحال دریافت نہیں ہو ااور اگر ہے تو اتنا مہنگا کہ عام شہری کی جیب برداشت نہیں کرسکتی ۔ایسے  میں کراچی میں آلٹر نیٹ میڈیسن سینٹر گزشتہ ڈیڑھ سال سےبائیو ریسونیس ویوز کے ذریعے مریضوںکا علاج کر رہا ہے۔

کینسر میں مبتلا کئی افراداسپتالوں میں چکر لگاتے ہیں،لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود انہیں شفاء نہیں ملتی ۔ اس جدید ٹیکنالوجی اور پختہ عزم نے ان مریضوں کے چہروں پر زندگی کی ایک نئی امید دلائی ہے۔
آلٹرنیٹ میڈیسن کے اس وقت کراچی میں دو سینٹرز کام کررہے ہیں جہاں الیکٹر و میگنیٹک ریزکو ساؤنڈ ویوز میں تبدیل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

ان سینٹرز میں جہاں ڈاؤن سنڈرومُ ،مسود اور کینسر جیسے دیگر لاعلاج مرض میں مبتلا مریض شفاء کی طرف بڑھ رہے ہیں وہیں پاکستان میں اس جدید ٹیکنالوجی کو وسعت بھی مل رہی ہے۔


Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages