28ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
28ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش

28ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش

Share This

28ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ،ترمیم میں فوجی عدالتوں میں توسیع کی تجویز بھی شامل ہے۔

ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کی مدت میں2 سال کی توسیع اور فوجی عدالتوں میں قانون شہادت کےاطلاق کی تجویز بھی بل کا حصہ ہیں۔

دنیا کو تہذیب کا درس دینے والے امریکی صدر نے خود سفارتی آداب کی دھجیاں بکھیر دیں



ترمیمی بل میں ملزم کو گرفتار ی کی وجوہات بتا کر24 گھنٹوں میں پیش کرنے کی تجویز اور ملزم کو وکیل کرنے کا حق دینے کی شقیں بھی شامل ہیں۔

گھر بیٹھ کر انٹر نیٹ سے پیسے کمائیں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages