چین میں جھیل پرپُل کی تعمیر مکمل - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
چین میں جھیل پرپُل کی تعمیر مکمل

چین میں جھیل پرپُل کی تعمیر مکمل

Share This


چین میں ایک جھیل پرزیرتعمیرپُل مکمل کرلیاگیا۔123 ٹن وزنی پل کےآخری حصےکوکرینوں کی مدد سےجوڑاگیا۔
چین کےوسطی صوبے ہوبی میں جھیل پربنائےگئےڈونگ ٹنگ لیک برج کی کل لمبائی10کلومیٹرہےجس کے دس میٹر کے آخری اور درمیانی حصے کوپل پر موجود کرینوں کی مدد سےہی جوڑا گیا، اس حصے کا وزن 123 ٹن ہے۔

برازیل، شوہر کے ساتھ لڑکی کو دیکھ کر بیوی آگ بگولا ہو گئی
پل رواں سال کے اختتام پرکھول دیا جائے گا، چین کےمشرقی اورشمالی حصے کوملائےگا۔


Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages