لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ ، 4خواتین زخمی - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ ، 4خواتین زخمی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ ، 4خواتین زخمی

Share This

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی افواج کی فائرنگ سے 2لڑکیوں سمیت 4خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔
آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages