کوئٹہ میں حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
کوئٹہ میں حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

Share This


ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپر گرنے سے کچے مکان کی چھت گرگئی، ملبےسے7 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچیاں، ایک خاتون اور2مرد شامل ہیں جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے فوری اور مؤثر امدادی کارروائیوں کی ہدایت کی ہے۔

__________________________________________________

یوم پاکستان پریڈ چینی فوجی دستے اور ترک ملٹری بینڈکی شمولیت: آئی ایس پیآر

-------------------------------------------------------------------

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages