امریکی صدر ٹرمپ نے سی
آئی اے کو ڈرون حملوں کے نئے خفیہ اختیارات دے دیئے ہیں۔ امریکی اخبارنے دعویٰ ہے کہ ایجنسی کو اب مشتبہ دہشت گردوں پر
بھی ڈرون حملے کر کرنے کی اجازت ہو گی۔ اوباما دور کے دور حکومت میں میں ایسے حملوں کا اختیار صرف پینٹاگون کےپاس تھا۔
پاک فوج میں نیا ایئر ڈیفنس سسٹم شامل
اخبار
نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسی سابق صدر
اوباما کے برعکس
ہے جس میں سی آئی اے کا عسکری کردار محدود کیا گیا تھا۔ایسے
آپریشنز کا اختیار صرف پینٹاگون کو تھا۔
_________________________________________________________________

