وزیراعظم نوازشریف کا دورہ کراچی - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
وزیراعظم نوازشریف کا دورہ کراچی

وزیراعظم نوازشریف کا دورہ کراچی

Share This

وزیراعظم نوازشریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے ، وہ گورنر ہاؤس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے اور گورنر ہاؤس میں امن وامان کی صورت حال سمیت ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ کے لیے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔اس کے علاوہ وہ پاکستان سٹاک ایکسچیج کا دورہ بھی کریں گے ۔ 
وزیراعظم کی ایک مقامی ہوٹل میں ہولی کے تہوار میں بھی شرکت متوقع ہے ۔


پاک فوج میں نیا ایئر ڈیفنس سسٹم شامل





Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages