پشاور :سرچ آپریشن ،اشتہاری سمیت 70افراد گرفتار - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
پشاور :سرچ آپریشن ،اشتہاری سمیت 70افراد گرفتار

پشاور :سرچ آپریشن ،اشتہاری سمیت 70افراد گرفتار

Share This

پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری سمیت 70 افراد کو گرفتار کرلیا ۔
پشاور کے تھانہ خان رازق اور تاج آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 70 افرادکو گرفتار کیا ،جن میں 32افراد کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے پرگرفتار کیا گیا ہے۔۔
آپریشن کے دوران 37 مشتبہ افراد بھی گرفتارکرلئے گئے، جن میں ایک اشتہاری بھی شامل ہے۔گرفتار افراد سے2 پستول اور درجنوں کارتوس ، چرس اور شراب بھی برآمد ہوئی 13۔
پولیس نے گرفتار افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے ہیں۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages