امریکی بحریہ کے 8افسران کی گرفتاری - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
امریکی بحریہ کے 8افسران کی گرفتاری

امریکی بحریہ کے 8افسران کی گرفتاری

Share This
امریکی بحریہ کے افسران نے لاکھوں ڈالر کےبدلے خفیہ معلومات بیچ دیں،میگاکرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک ایڈمرل سمیت 8افسران گرفتارکرلیا گیا جبکہ 30ایڈمرلز کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی بحریہ کی تاریخ میں کرپشن کا سنگین ترین اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں تحائف کی صورت رشوت دینےوالے فوجی کنٹریکٹر لیونارڈگلین فرانسس نے اعتراف جرم کرلیا ۔

عدالتی کمپلیکس میں خودکش دھماکا،25افراد ہلاک



ایف بی آئی نے رشوت لینےکے الزام میں بحریہ کے ایڈمرل سمیت8افسروں کوگرفتارکرلیاگیا، افسروں نے رشوت کے بدلے ایک فرم کوخفیہ معلومات فراہم کرکےفوج کولاکھوں ڈالرکانقصان پہنچایا۔ بحریہ کے افسران نے 2006سے 2014کے درمیان تحائف کی صورت رشوت وصول کی ،رشوت دینےوالےسنگاپورکے فوجی کنٹریکٹر نے اعتراف جرم کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آئی نے6ریاستوں میں کارروائی کر کے بیشتر ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

Advertisement 

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages