عدالتی کمپلیکس میں خودکش دھماکا،25افراد ہلاک - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
عدالتی کمپلیکس میں خودکش دھماکا،25افراد ہلاک

عدالتی کمپلیکس میں خودکش دھماکا،25افراد ہلاک

Share This


شام کے دارالحکومت دمشق میں عدالتی کمپلیکس میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 25افراد ہلاک ہوگئے۔ شامی پولیس حکام نے خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق دمشق میں واقع شام کےقدیم پیلس آف جسٹس میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

پنجاب کے کالجوں میں حجاب لازمی کرنے کی تجویز


واقعے کے بعد دھماکے کے مقام کو سیکیورٹی اہلکاروں نے اپنی تحویل میں لے لیا، جبکہ امدادی ٹیموں کے 
کارکنوں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔





Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages