پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے کا اضافہ - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے کا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے کا اضافہ

Share This

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا اعلان کر دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات چیت کی ہے۔
اسحاق ڈارنے  میڈیا کو بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ایک روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ حکومت مٹی کے تیل اورلائٹ ڈیزل پرسبسڈی دے گی اس لیے لائٹ ڈیزل اورمٹی کے تیل کی سابقہ قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages