آپریشن رد الفساد جاری ،21 گرفتار - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
آپریشن رد الفساد جاری ،21 گرفتار

آپریشن رد الفساد جاری ،21 گرفتار

Share This

ملک بھر میں آپریشن "ردالفساد"زور شو ر سے جاری ہے ۔ مختلف شہروں میں سرچ آپریشن کے دوران 3 افغان باشندوں سمیت 21 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز، پولیس اور خفیہ اداروں کی جانب سے ڈی جی خان ، اسلام آباد ، لاہور ، راولپنڈی ، سیالکوٹ ، رحیم یار خان اور راجن پور میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا ۔
اس مشترکہ آپریشن میں 3افغان شہریوں سمیت 21 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

مزید پڑھیں: بھارتی فوج کی نااہلی پر اعلیٰ حکام برہم


آپریشنز کے دوران گرفتار ہونے والے افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔


Advertisement 

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages