دعوت نماز
تمام مسلمان بہن بھائیوںسے گزارش ہے کہ صرف خود ہی نماز نہ پڑھیں بلکہ اپنے عزیز واقارب کو
بھی نماز کی دعوت دیں ۔ اگر ہر کوئی یہ
سوچ لے کہ کم از کم صرف ایک بہن بھائی کو نماز پنجگانہ کا عادی بنانا ہے تو اس
سے لاکھوں ، کروڑوں مزید مسلمان بھائی نماز پڑھنے شروع کر
دیں گے۔ انشاء اللہ
مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل
کو سبسکرائب کریں

