دبئی کے حکمراں نے نظم و ضبط کی اعلی مثال قائم کردی - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
دبئی کے حکمراں نے نظم و ضبط کی اعلی مثال قائم کردی

دبئی کے حکمراں نے نظم و ضبط کی اعلی مثال قائم کردی

Share This


دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم نے وی آئی پی کلچر کے نام پر گاڑیوں کی فوج رکھنے والے حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا۔انہوں نےسڑک پار کرنے کے لئے سگنل کے اشارے کا انتظار کر کے نظم و ضبط کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔
دبئی کی سڑک پرحکمران کو دیکھ کر نہ ٹریفک رُکی اور نہ آگے پیچھے لا تعداد وی آئی پی سیکیورٹی نظر آئی۔دبئی کے حکمراں اورمتحدہ عرب امارات کے وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم نے سڑک پار کرنے کے لئے سگنل کے اشارے کا انتظار کیا۔

سگنل ہرا ہوا تو عام شہریوں کی طرح سڑک پار کر کے نظم و ضبط کی اعلی مثال قائم کر دی ۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages