امریکی صدر پہ ایٹمی ہتھیاروں کومہلک ترین بنانے کی دھن سوار - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
امریکی صدر پہ ایٹمی ہتھیاروں کومہلک ترین بنانے کی دھن سوار

امریکی صدر پہ ایٹمی ہتھیاروں کومہلک ترین بنانے کی دھن سوار

Share This

President Donald Trump said on Thursday he wants to ensure the US nuclear arsenal is at the "top of the pack," saying the United States has fallen behind in its weapons capacity.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو  اپنی پالیسیوں کی وجہ سے شروع ہی سے یک متنازع شخصیت کے طور پر 
سامنے آئے ہیں، اب انہوں نے ایک اور بحث کا آغاز کر دیا ہے۔  
 ڈونلڈٹرمپ کےسرپہ ایٹمی ہتھیاروں کومہلک ترین بنانے کی دھن سوار ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ امریکاکےجوہری ہتھیاروں کوسب سےزیادہ جدیداوربہتربناؤں گا ۔
ڈونلڈٹرمپ نےایٹمی ہتھیاروں کی دوڑمیں نمبرون بننے کا بھی اظہار کیا ہے ۔۔انہوں نےروس کی جانب سےکروزمیزائل کی تنصیب کو معاہدےکی خلاف ورزی قراردیتے ہو یے کہا کہ اگرروسی صدرپیوٹن سےملاقات ہوئی تومیزائل کی تنصیب کا معاملہ بھی اٹھائیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے  مزید کہا کہ اگرچین چاہےتوشمالی کوریاسےلاحق خطرات آسانی سےدورکرسکتاہے۔انہوں نےمطالبہ کیاہے کہ بیجنگ شمالی کوریاپرہتھیاروں کےتجربات روکنے کے لیےدباؤڈالے ۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages