سندھ میں دہشت گردی کےکچھ شواہد ملے ہیں،وزیراعلیٰ - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
سندھ میں دہشت گردی کےکچھ شواہد ملے ہیں،وزیراعلیٰ

سندھ میں دہشت گردی کےکچھ شواہد ملے ہیں،وزیراعلیٰ

Share This


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں دہشت گردی کے واقعات کے کچھ شواہد ملے ہیں۔ کیمروں پر تنقید کی جا رہی تھی۔ انہی کی وجہ سے تفتیش آگے بڑھی ہے کہا جارہا تھا کہ کیمرے نہیں تھے لیکن انہی کے ذریعے شواہد ملے ہیں۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے جامشورو میں میڈیا سےگفتگو   کرتے ہوئے کہا   کہ حکومت  دہشت گردی پرقابوپانے کے لئے بھرپوراقدامات کررہی ہے۔ ۔سندھ بلوچستان کےسرحدی علاقوں میں سیکورٹی کیلئےاقدامات کررہےہیں۔ پیپلزپارٹی خود دہشت گردی کاشکاررہی ہے۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل دیکھنے کی دعوت ابھی نہیں ملی ۔


Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages