یوم پاکستان پر اسلام آباد کے
شکر پڑیاں پریڈ ایونیو میں ملٹری پریڈ کی پروقار تقریب جاری ہیں۔ مہمان خصوصی صدر
ممنون حسین نے پریڈ کا معائنہ کیا۔
وزیراعظم نوازشریف، وزیردفاع خواجہ آصف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان تقریب میں موجود ہیں۔
صدقہ کی برکت سے قسمت بدل گئی
چین ، سعودی عرب اور ترکی کے دستے بھی پریڈ کا حصہ ہیں ۔ائرچیف مارشل سہیل
امان کی قیادت میں جے ایف 17 تھنڈر اور ایف 16 کا فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا گیا۔

