لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، دو شہری زخمی - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، دو شہری زخمی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، دو شہری زخمی

Share This

بھار تی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چفر گاؤں کی 15 سال کی لڑکی اور 60 سال کے بزرگ زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں : پنجاب پولیس ،تھانےکمپیوٹرائزنظام سے منسلک 



آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا بھر پور جواب دیا گیا ہے۔

Advertisement

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages