امید ہے مردم شماری غیر جانب دارانہ ہوگی ،بلاول بھٹو - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
امید ہے مردم شماری غیر جانب دارانہ  ہوگی ،بلاول بھٹو

امید ہے مردم شماری غیر جانب دارانہ ہوگی ،بلاول بھٹو

Share This

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ سندھ میں وزیراعظم اور حکومتی ارکان کو مکمل پروٹو کول دیتے ہیں لیکن پنجاب میں ہمارے لوگ قتل ہورہے ہیں۔
لاہو رمیں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے مردم شماری سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی امید ظاہر کی ہے کہ مردم شماری غیر متنازع ہوگی ۔

پاک فوج میں نیا ایئر ڈیفنس سسٹم شامل



بلاول بھٹو نے کہا کہ بدقسمتی سے پنجاب میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں پر حملے ہورہے ہیں، وہ نواز شریف کو سندھ میں خوش آمدید کہیں گے اور امید رکھتے ہیں کہ پنجاب میں ان کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک ہوگا ۔

Advertisement 

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages