آپریشن ’ردالفساد‘، پنجاب میں 200سرچ آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
آپریشن ’ردالفساد‘، پنجاب میں 200سرچ آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

آپریشن ’ردالفساد‘، پنجاب میں 200سرچ آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

Share This


ملک میں آپریشن ’ردالفساد‘ جاری ہے،آئی ایس پی آر کی جانب سے آپریشن جاری کی گئی تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق پنجاب میں رینجرز نے 200 سے زائد سرچ آپریشن کیے ہیں۔



آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ جماعت الاحرار کے سہولت کاروں اور افغانوں سمیت 600 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔



آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کروڑ، لیہ اور پنڈی سمیت مختلف علاقوں میں یہ سرچ آپریشن کیے گئے جس کے دوران مشتبہ مکانات اور دکانوں کی تلاشی لی گئی۔کارروائیوں کے دوران مختلف قسم کا  اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages