لاہور میں پی ایس ایل فائنل کیلئے ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
لاہور میں پی ایس ایل فائنل کیلئے ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

لاہور میں پی ایس ایل فائنل کیلئے ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

Share This

لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت آج اجلاس نہیں ہو سکے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی مصروفیات کی بناء پر آج ہونے والا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے کل ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages