کوئٹہ میں سریاب پل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور11 زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سریاب پل کے قریب سے دھماکا خیزمواد
ملا تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ بارودی مواد کو ناکارہ بنارہا تھا کہ دھماکا ہوگیا،
دھماکے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہل کاربھی شدید زخمی ہوا۔
