پاک فوج نے مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دینے کےلیے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع 1135 پر دی جا سکتی ہے جبکہ خیبر پختونخوا اور فاٹا کے عوام 1125 پر اطلاع دیں ۔