مصر کے شیخ عمر عبدالرحمان امریکی جیل میں انتقال کر گئے - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
مصر کے شیخ عمر عبدالرحمان امریکی جیل میں انتقال کر گئے

مصر کے شیخ عمر عبدالرحمان امریکی جیل میں انتقال کر گئے

Share This

نیویارک ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 1993ء کے بم حملے کے جرم میں قید مصر کے شیخ عمر عبدالرحمان امریکی جیل میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 78سال تھی۔
عمر عبدالرحمان کے بیٹے محمد عمر نے غیر ملکی خبرایجنسی سے گفتگو میں بتایا ہے کہ امریکی حکام کی جانب سے فون کال میں والد کی جیل میں وفات کا بتایا گیا۔
مصر کی عسکری جماعت الگاما الاسلامیہ کے سربراہ عبدالرحمان نیویارک ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے سے تعلق کا جرم میں امریکی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔
سن 1993ء میں نیویارک ورلڈ ٹریڈ سینٹردھماکے میں 6 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ شیخ عمر عبدالرحمان نے 10 ماہ کی عمر میں اپنی بینائی کھو دی تھی۔



Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages