بھاری توپ خانہ پاک افغان سرحد پر منتقل - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
بھاری توپ خانہ پاک افغان سرحد پر منتقل

بھاری توپ خانہ پاک افغان سرحد پر منتقل

Share This

پاک افغان سرحد پردہشت گردوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا جبکہ بھاری توپ خانہ بھی پاک افغان سرحد پربھجوا دیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ کافی عرصے سے پاکستان اس بات پر زور دے رہا تھا کہ افغانستان سے کارروائیاں ہورہی ہیں لیکن دوسری طرف سے تعاون نہ ہونے کی وجہ پاکستان نے اپنی سرحد خود محفوظ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں پاکستان نے طالبان کی کارروائیوں کا خاتمہ کیا تاہم افغانستان میں دہشت گردوں کو پناہ دی جا رہی ہے۔
واضع رہے کہ پاکستان نے سرحد پر ایک لاکھ فوج تعینات کر رکھی ہے۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages