زرداری صاحب کی بیٹیوں کو گمراہ کیا گیا، عرفان اللہ مروت - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
زرداری صاحب کی بیٹیوں کو گمراہ کیا گیا، عرفان اللہ مروت

زرداری صاحب کی بیٹیوں کو گمراہ کیا گیا، عرفان اللہ مروت

Share This

پیپلزپارٹی کے رہنما عرفان اللہ مروت نے کہا ہے کہ خبریں چلوا کر آصف زرداری کی اتھارٹی کو چیلنج کیا گیا ہے۔  ویناحیات کیس سے متعلق الزامات غلط ہیں۔ جو کچھ ہورہا ہے وہ ان کے حلقے سے تعلق رکھنے والا سینیٹر کروا رہا ہے ۔
عرفان اللہ مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ علاج کے لئے بیرون ملک آئے ہیں۔ ویناحیات کیس سے متعلق الزامات پر ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی کیس ہے تو سامنے لایا جائے۔
ا نہوں نے الزام لگایا کہ یہ سب کچھ ان کے حلقے سے تعلق رکھنے والا سینیٹر کروا رہا ہے جو الیکشن لڑنا چاہتا ہے۔ عرفان اللہ مروت نے کہا کہ آصف زرداری کی بیٹیوں کو ورغلایا گیا ہے۔، وہ آصف زرداری سے کافی عرصے سے رابطے میں ہیں اور کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages