پیپلز پارٹی سیاسی کوڑا بن چکی ہے، طلال چودھری - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
پیپلز پارٹی سیاسی کوڑا بن چکی ہے، طلال چودھری

پیپلز پارٹی سیاسی کوڑا بن چکی ہے، طلال چودھری

Share This



ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سیاسی کوڑا بن چکی ہے، اگلے الیکشن میں عوام کوڑے دان میں ڈال دیں گے۔ 

طلال چودھری نے مولا بخش چانڈیو کی گفتگو پر رد عمل دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سہون کے مزار کا کروڑوں روپے چندہ جیبوں میں جاتا ہے۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages