سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

Share This

 

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کو گرہن آج لگے گا۔سورج گرہن کا نظاہ جنوبی امریکا،اٹلانٹک افریقا اور انٹارکٹیکا سے کیا جاسکے گا۔
سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 11 منٹ پر ہوگاجبکہ اختتام رات 10 بج کر 36 منٹ پر ہوگا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرۂ اوقیانوس سے گزرتے ہوئے سورج کو گرہن لگے گا ، جنوبی آگ کےدہکتے چھلے کی طرح سورج لاطینی امریکا کے حصوں چلی اورارجنٹینا میں واضح نظرآئےگا۔
انگولا،زیمبیا اورکانگومیں بھی سورج گرہن کا نظارہ دیکھا جا سکے گا جبکہ اطراف کے علاقوں میں جزوی طور پر سورج گرہن ہو گا۔
ماہرین کے مطابق بعض مقامات پرسورج گرہن کادورانیہ ایک منٹ سےکم ہوگا۔


Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages