اقوام متحدہ کی سلامتی
کونسل نے ایک قر ارداد میں پاک چین اقتصادی راہ داری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
بھارت سی پیک کی مخالفت کرتا رہا ہے مگر اب اس منصوبے کو اقوام متحدہ کی حمایت بھی
حاصل ہو گئی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی
کونسل نے جمعے کو ایک قرارداد منظور کی جس میں ایشیائی ملکوں سے کہا گیا کہ وہ
علاقائی اقتصادی تعاون کو مضبوط بنائیں۔ اس سلسلے میں سلامتی کونسل نے شاہراہ ریشم
معاشی بیلٹ اور سمندر تک شاہراہ ریشم منصوبے کا بھی تذکرہ کیا اور ان منصوبوں کی حمایت
کا اعلان کیا۔
پاک بحریہ : زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
قرارداد میں تاپی گیس
پائپ لائن منصوبے، کاسا ۔ ون تھاوزنڈ منصوبے اور چاہ بہار بندرگاہ منصوبے کا بھی
خیر مقدم کیا گیا ہے۔

