وینا اور اسد میں صلح ، مفتی نعیم کی کوشش - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
وینا اور اسد میں صلح ، مفتی نعیم کی کوشش

وینا اور اسد میں صلح ، مفتی نعیم کی کوشش

Share This

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم نے کہا ہے کہ وہ اسد خٹک اور وینا ملک کے درمیان صلح کروانے میں کردار ادا کریں گے۔ مہتمم جامعہ بنوریہ مفتی نعیم کا کہنا تھا کہ عدالتی خلع شرعی حساب سے قابل قبول نہیں۔  اسدخٹک اورویناملک کوکافی سمجھایاہے امیدہے صلح ہوجائےگی۔مفتی نعیم نے کہا کہ کچھ چیزوں پر اسد خٹک نے زیادتی کی۔
جمعرات کودونوں فریقین کو بلایا ہے۔شادیاں ہوجاتی ہیں لیکن علیحدگی کی وجہ سے  اولاد کو نقصان ہوتاہے۔دونوں  کو اپنے اختلافات بھلا کر اولاد کی خاطر ایک ہوجانا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ میں عمرے پرجارہا ہوں ۔دونوں کیلئے دعا کروں گا۔اس معاملے پر میڈیا بھی مثبت کرداراداکرے۔ دونوں راضی ہوگئے تو والدین 
بھی راضی ہوجائیں گے۔

Advertisement

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages