لڑکی پر تیزاب پھینکنے کی مکروہ وادات - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
لڑکی پر تیزاب پھینکنے کی مکروہ وادات

لڑکی پر تیزاب پھینکنے کی مکروہ وادات

Share This
خواتین پر تیزاب پھینکنے کی ایک اور مکروہ وادات، لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں نامعلوم افراد 25 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک کر موقع سے فرار ہو گئے۔  لڑکی کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع  کے مطابق لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں نامعلوم افراد نے 25 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا جس سے وہ بری طرح جھلس گئی۔
وارادت کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جبکہ لڑکی کو  طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ 


Advertisement

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages