جنوبی کوریا:عدالتی فیصلہ، صدر برطرف - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
جنوبی کوریا:عدالتی فیصلہ، صدر برطرف

جنوبی کوریا:عدالتی فیصلہ، صدر برطرف

Share This

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر پارک گیون ہائی کے مواخذے کی منظور دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم نامہ جاری کر دیا  ہے ۔ پارک گیون ہائی کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہو رہے  ہیں۔جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے پارلیمنٹ کے مواخذے کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ وزیر اعظم ہوانگ کیوآن عبوری طور پر حکومتی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔
جنوبی کوریا کی اسمبلی نے مواخذے کے بعد صدر پارک کو معطل کردیا تھا جس کی منظوری آئینی عدالت نے بھی دیدی ہےاور انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم بھی دیا ہے۔سیاسی اسکینڈل سامنے آنے کےبعد پارک گیون 
ہائی کے خلاف ملک گیر مظاہرے کئی روز سے جاری ہیں ۔


Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages