جرمنی کے ریلوےاسٹیشن پرایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کرکے 5 افراد کو زخمی کردیا، ملزم کو پکڑلیا گیا۔جرمن میڈیا کے مطابق واقعہ مغربی جرمنی کے شہر ڈیزلڈورف میں پیش آیا، جہاں ریلوے اسٹیشن پر کلہاڑیوں کے وار سے 5 افراد کو زخمی کردیا گیا، تاہم فرارہونےکی کوشش میں پل سےچھلانگ لگانےوالے ملزم کو پکڑلیا گیا۔
واقعے کے بعد ڈیزلڈورف کاٹرین اسٹیشن
بندکردیاگیا ۔جرمن پولیس کے مطابق حملے میں ملوث دیگر ممکنہ ملزمان کی تلاش شروع کردی
گئی ہے۔

