نومنتخب فرانسیسی صدر میکرون کی تقریب حلف برادری - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
نومنتخب فرانسیسی صدر میکرون کی تقریب حلف برادری

نومنتخب فرانسیسی صدر میکرون کی تقریب حلف برادری

Share This

فرانس کے پچیسویں صدر ایمانیول میکرون نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سبکدوش ہونے والے صدر فانسواہولیند نے حلف لیا۔تقریب میں دائیں، بائیں بازو کی جماعتوں کے اہم رہنماؤں، سابق وزرائے اعظم اور وزراء سمیت اعلیٰ فوجی و سول افسران نےشرکت کی۔تقریب کے بعد نومنتخب صدر کو فوج کے چاک چوبند دستے نے سلامی دی۔
بعد ازں سابق صدر فانسوااولیند ایلزے پیلس سے رخصت ہوگئے۔نے حلف اٹھالیا

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages