سفارتکار کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت، قانونی کے مطابق کاروائی ہو گی: خواجہ آصف - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
سفارتکار کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت، قانونی کے مطابق کاروائی ہو گی: خواجہ آصف

سفارتکار کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت، قانونی کے مطابق کاروائی ہو گی: خواجہ آصف

Share This

اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی سے حادثے میں نوجوان کی ہلاکت پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی:وزیر خارجہ خواجہ آصف
قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ خواجہ آصف نے مختلف پالیسی بیان جاری کیے۔اس موقع پر رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور نے سوال کیا کہ امریکی سفارتکار نے پاکستانی نوجوان کو گاڑی کے نیچے کچل دیا، سفارتکار کےمعاملے پر پولیس اور دفتر خارجہ کیا کارروائی کر رہے ہیں؟
خواجہ آصف نےجواب دیتے ہوئے کہا  کہ روڈ حادثے میں ملوث امریکی سفارتکار ابھی پاکستان میں ہے، امریکی سفارتخانے نے تحقیقات میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے اور پولیس بھی اس مسئلے پر کام کر رہی ہے، نوجوان کی ہلاکت پر قانون کے مطابق کارروائی ہو گی اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages