اللہ
تعالیٰ نے انسان کو بے شمار خوبیوں اور نعمتوں سے نوازاہے۔ ضرورت اس امر کی ہے ہم
ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کریں۔ اور بطور مسلمان اللہ تعالیٰ کی نعتوں کا شکر
ادا کرنے کا بہترین طریقہ نماز ہے۔ ہم سارا دن اس کوشش میں ہوتے ہیں کوئی ایسا کام
کریں کہ ہمیں کامیابی ملے۔ لیکن جب اللہ تعالیٰ خود ہمیں کامیابی کی طرف بلاتا ہے
۔ حیی علی الصلاۃ ، حیی علی الفلاح کی آواز ہم سن کر بھی کامیابی کی طرف نہیں جاتے
۔ ہم غور کرنا چاہیے۔ ہم کب نماز پڑھیں گے ، جب لوگ ہماری نماز پڑھنے (نماز
جنازہ)کے جمع ہو رہے ہوں تب؟ لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب
کو دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
My Ads
Click Here!
Tags
# Islam
Share This
About ABC URDU NEWS
Islam
Labels:
Islam
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
