کراچی پولیس کاروائی 2 افغان باشندوں سمیت 7 ملزمان گرفتار - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
کراچی پولیس کاروائی  2 افغان باشندوں سمیت 7 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کاروائی 2 افغان باشندوں سمیت 7 ملزمان گرفتار

Share This

کراچی کے مختلف علاقوں میں نے  کارروائی کرتے ہوئے 2 افغان باشندوں سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے  اسلحہ برآمد کرلیاہے۔پولیس کے مطابق بلدیہ کے علاقے مدینہ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے  ۔گرفتار ملزمان متعدد واردتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ۔پولیس کی جانب سے  گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی  برآمدکرنے کا بھی دعویٰ کیا گیاہے ۔



ادھرنیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں بھی کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں دو افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزموں میں سے کئی اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہیں۔






Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages