حیدرآباد سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر گرفتار - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
حیدرآباد سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر گرفتار

حیدرآباد سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر گرفتار

Share This

حیدرآباد میں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر مشتاق احمد شیخ کو گرفتار کر لیاہے۔ نیب ترجمان کے مطابق مشتاق شیخ کی نشاندہی پر رہائش گاہ، فارم ہاؤس، شادی ہال اور دیگر مقامات پر سرچ آپریشن کیا گیا۔

ترجمان نیب کا  یہ  بھی کہنا ہے کہ ملزم کے گھر سے 9 قیمتی گاڑیاں، ایک کروڑ 70 لاکھ کی نقدی ،پرائز بانڈ 37 ہزارسعودی ریال، 3کلو سونا، قیمتی گھڑیاں، حیدرآباد، ہالہ اور کراچی میں بنگلے، زرعی اراضی اور فارم ہاؤس کی دستاویزات برآمد کی ہیں۔
ملزم کو گزشتہ دنوں گرفتار پولیس کانسٹیبل یوسف اور اس کے بیٹے کی نشاندہی پر گرفتارکیا گیا ہے۔





Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages