ایف آئی اے نے شرجیل اور خالد کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
ایف آئی اے نے شرجیل اور خالد کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا

ایف آئی اے نے شرجیل اور خالد کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا

Share This

اسپاٹ فکسنگ میں معطل شرجیل خان اور خالد لطیف کا کس کس سے رابطہ ہوا؟ کس نے کیا پیشکش کی؟
تفصیلات کے مطابق پتہ چلا ہے کہ  کہ ایف آئی اے نے شرجیل خان اور خالد لطیف کے موبائل کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کے موبائل فونز کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے موبائل فون سیٹ کا فرانزک تجزیہ کیا جائے گا، جس کا مقصد فون میں سے مبینہ طور پر ڈیلٹ کیے گئے ڈیٹا کو حاصل کرنا ہے۔
پی ایس ایل میچز کے دوران شرجیل اور خالد کے رابطے کن کن لوگوں سے ہوئے اس حوالے سے تمام 
تفصیلات کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔




Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages