گوادر کے علاقے سربند ر کے قریب دھماکا ، سیکورٹی فورسز کا گھیراؤ - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
گوادر کے علاقے سربند ر کے قریب دھماکا ، سیکورٹی فورسز کا گھیراؤ

گوادر کے علاقے سربند ر کے قریب دھماکا ، سیکورٹی فورسز کا گھیراؤ

Share This

گوادر کے علاقے سربندر کے قریب بم زوردار دھماکا ہوا جس سے پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ہمارے نمائندہ   کے مطابق نامعلوم ملزمان نے سربندر کے قریب سڑک کنارے نصب بم سے دھماکا کیا جس کے نتیجے میں پل کو جزوی نقصا ن پہنچا ہے تاہم دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیاہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے دھماکے کا تعین کرنے کیلئے بم ڈسپوزل سکواڈ کے عملے کو بھی طلب کر لیا ہے جو شواہد اکٹھے کر نے میں مصروف ہیں تاکہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ چلایا جا سکے ۔
_________________________________________________________________________________
A FOOLPROOF SCIENCE-BASED DIET DESIGNED TO MELT AWAY SEVERAL POUNDS OF STUBBORN BODY FAT IN JUST 21 DAYS. 

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages