Saudi arabia decided to introduce e-Visa System for Hajj and Umrah.
حج
اور عمرے کے لیے سعودی عرب ای ویزا اگلے مہینے سے شروع کرے گا۔ پاکستانی حج و عمرہ
کمپنیاں سعودی عرب کمپنیوں کی منظوری سے ای نمبر جاری کریں گی، جن کی بنیاد پرسعودی قونصل
خانہ ویزے جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے حج اور عمرے کے لیے ای ویزا سسٹم
لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی عمرہ
کمپنیاں سعودی عمرہ کمپنیوں سےمنظوری کےبعد ای نمبرجاری کریں گی۔ ای نمبرکی بنیاد پر سعودی قونصل خانہ ویز ے جا
ری کرےگا۔نیا نظام آئندہ ماہ سےکام شروع
کر دے گا۔ وزٹ ویزہ،اقامہ ویزہ اور کاروباری ویزہ بھی مرحلہ وار ای سسٹم سے منسلک
کر دیا جائے گا۔My Ads
Click Here!
Tags
# بین الاقوامی
Share This
About Online Forex Trader
بین الاقوامی
Labels:
بین الاقوامی
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here

