لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ: خاتون شہید - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ: خاتون شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ: خاتون شہید

Share This

کنٹرول لائن کے علاقے کوٹ کیہترا میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون شہید ہو گئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا مذموم اقدام کیا گیا ہے، پاک فوج نے بھارتی گولاباری کا مؤثر اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔

 گھر بیھٹے انٹر نیٹ کے ذریعے ڈالر کمائیں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages