پاک بحریہ : زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
پاک بحریہ : زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ : زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

Share This
پاک بحریہ نے زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ۔
تفصیلات   کے مطابق پاک بحریہ کا آپریشنل دائرہ کار مزید وسیع اور ملکی دفاع مضبوط ہو گیا ، پاک بحریہ نے زمین سے سطح آب  پر مار کرنے والے میزائل کا کامیابی سے تجربہ کر لیا ۔ میزائل جدید ٹیکنالوجی اور ایویونکس سے لیس ہے جس نے سمندر میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناکر دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاک وطن کی بری وبحری سرحدیں ناقابل تسخیر ہیں ۔

امریکی بحریہ کے 8افسران کرپشن کیس میں گرفتار



ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس میزائل نے سمندر میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔  میزائل تجربہ پاکستان کے ساحلی علاقے سے کیا گیا ۔میزائل تجربے سے پاک بحریہ کا دفاع مضبوط ہو گا۔

انٹر نیٹ کے ذریعے گھر بیٹھے روز گار کمائیں۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages