شاہ زیب حسن کی آج پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیشی - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
شاہ زیب حسن کی آج پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیشی

شاہ زیب حسن کی آج پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیشی

Share This

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں آج شاہ زیب حسن پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوں گے اور ویڈیو بیان ریکارڈ کرائیں گے۔
پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں آج کراچی کنگز کے شاہ زیب حسن کو طلب کیا گیا ہے۔

 شرجیل اور خالد کا موبائل ڈیٹا ایف آئی کے قبضے میں



واضح رہے کہ گزشتہ روز فاسٹ بولر محمد عرفان اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے بیان دے چکے ہیں جس میں انہوں نے بکیز سے رابطوں کا اعتراف کرلیا تھا، لیکن ساتھ ہی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے سے انکار بھی کیا ہے۔


Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages