اس سال 23مارچ 2017ء کوہونے والی یوم پاکستان کی تقاریب کو پر جوش انداز میں
منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس تقریب کی خاص بات یہ ہو گی کہ یوم پاکستان پریڈ
میں چینی فوجی دستے بھی شریک ہونگے ۔
مزید پڑھیں: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے دو شہری زخمی
آئی ایس پی آر کا کہنا
ہے کہ اس سال یوم پاکستان کے موقع پرپاک آرمی کے ساتھ پریڈ میں چینی فوجی دستے کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ جبکہ پریڈ میں ترک ملٹری بینڈ بھی حصہ لے گا ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان پریڈ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہو گی ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان پریڈ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہو گی ۔
ا

