پشاور سے ہر بار اچھا میچ ہوا،فائنل بھی دلچسپ ہوگا،معین خان - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
پشاور سے ہر بار اچھا میچ ہوا،فائنل بھی دلچسپ ہوگا،معین خان

پشاور سے ہر بار اچھا میچ ہوا،فائنل بھی دلچسپ ہوگا،معین خان

Share This

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ پشاور سے جب بھی میچ ہوا ہے اچھا ہوا ہے جبکہ احمد شہزاد کا کہنا تھاکہ جس ٹیم نے اعصاب پر قابو پایا وہ میچ کی فاتح ہوگی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان نے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل دلچسپ ہوگا۔توقع ہے کہ اس بار کوئٹہ چمپئن بنے گی،تاہم ٹیم کے بڑے کھلاڑیوں کے نہ آنے سے تھوڑی مشکل ہوگی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی احمد شہزاد کا کہنا تھاکہ پاکستان میں کرکٹ واپس آئی ہے شائقین اسے سپورٹ کریں ہمارا جذبہ ہی ہماری طاقت ہے۔

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages