پنجاب پولیس نے تھانے کمپیوٹرائزنظام سے منسلک کر دیئے - ABC Urdu News - Latest News - Business News Pakistan - Sports News - Education

My Ads

Click Here!
پنجاب پولیس نے تھانے کمپیوٹرائزنظام سے منسلک کر دیئے

پنجاب پولیس نے تھانے کمپیوٹرائزنظام سے منسلک کر دیئے

Share This
پنجاب پولیس نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے تھانوں کو کمپیوٹرائز ڈ کر دیا ہے۔  شہری اب محرر کے پاس جانے کی بجائے فرنٹ ڈیسک پر شکایات درج کراسکیں گے۔پنجاب پولیس کی جانب سے تھانوں کو کمپیوٹرائز کرنے کا عمل کچھ عرصہ قبل شروع کیا گیا تھا، ڈیجیٹل سسٹم کی مدد سے تھانوں کو مقامی پولیس دفاتر اور سینٹرل پولیس آفس سے لنک کردیا گیا ہے۔
فرنٹ ڈیسک پر پولیس کے بجائے آئی ٹی کا سویلین عملہ تعینات کیا گیا ہے،جو شہریوں کی شکایات درج کرے گا۔
تھانوں میں ڈیٹا کمپیوٹرائیزیشن کے لیے پولیس اسٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم بھی شروع کردیا گیاہے۔  اب 
مجرموں کا ڈیٹا بھی کریمنل ریکارڈ میں شامل کیا جائےگا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلقہ پولیس کے تمام امور کی نگرانی ایڈیشنل آئی جی مانیٹرنگ سیل کر رہے ہیں ۔


 Advertisement
 Advertisement

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages